Select Page

پرائمری ہیلتھ کیئر سینٹر

 معمولی طبی مسائل جیسے فلو، کھانسی وغیرہ کے لیے معالج کی ضرورت ہوتی ہے، لیکن ہر شخص طبی اخراجات برداشت کرنے کی استطاعت نہیں رکھتا۔ اسی کو مدنظر رکھتے ہوئے، عثمان میموریل ہسپتال نے اللہ سبحان و تعالیٰ کی رضا کے لیے ایک پرائمری ہیلتھ کیئر سنٹر کا آغاز کیا ہے، جہاں صرف 150 روپے میں مریضوں کا 5 دن کی دوائی کے ساتھ علاج کیا جاتا ہے۔