Select Page

Home » Clinical Services » Facilties » Private and Semi-Private Room

پرائیویٹ اور جزوی پرائیویٹ کمرے

پرائیویٹ اور جزوی پرائیویٹ کمرے پہلی منزل پر واقع ہیں۔ ہمارے پاس 5 پرائیویٹ کمرے ہیں جو آرام دہ قیام کے لئے درکار تمام ضروریات سے مزین ہیں۔ ہمارے 6 جزوی پرائیویٹ کمرے دو دو مریضوں کے مابین مشترکہ ہیں۔