مفت طبّی کمپ کا مقصد، ذیابیطس ، ہائی بلڈ پریشر اور مفت اینڈو کوپی کے مریضوں کی دیکھ بھال کرنا ہے۔ اندرونی ادویات ، بچوں کے امراض ، دانتوں ، یورو لوجی اور جنرل سرجری کے لئے بھی کمپ لگائے گئے تھے۔