Home »
بلڈ بینک
یو ایم ایچ تبادلہ کی بنیاد پر محفوظ خلیوں، تازہ منجمد پلازما اور پلیٹلیٹ کی شکل میں جزوی تھیراپی فراہم کرتا ہے۔ محفوظ خون کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے، ہر بیگ احتیاط سے اسکریننگ کے عمل سے گزرتا ہے، خاص کر، ایچ آئی وی ون اینڈ ٹو، ہیپا ٹائٹس بی اینڈ سی، ملیریا اور سیفلیس کے ٹیسٹ، ڈبلیو ایچ او کی ہدایات کے مطابق کیے جاتے ہیں۔ اسکریننگ کا طریقہ کار:
- الیکٹرو کیمیلسنس (ای سی ایل) ۔۔ خون کے معیار اور حفاظت میں اضافہ کرتا ہے