Home »
جنرل وارڈ
ہمارے جنرل وارڈز کو درج ذیل وارڈوں میں تقسیم کیا گیا ہے:
- مرد وں کا جنرل وارڈ 15 پلنگ کے ساتھ، ایئر کنڈیشنڈ گراؤنڈ فلور پرواقع ہے
- خواتین کا جنرل وارڈ 15 پلنگ کے ساتھ، ایئر کنڈیشنڈ گراؤنڈ فلور پرواقع ہے
- امراض / نسوانی طبی وارڈ 14 پلنگ کے ساتھ، ایئر کنڈیشنڈ پہلی منزل پر
- پیڈیاٹریکس وارڈ: پہلی منزل پر 10 پلنگ کے ساتھ، ایئر کنڈیشنڈ، تمام مقاصد کے لئے موزوں