Select Page

اندرونی ادویات

Home » Clinical Services » Speciality » Internal Medicine

اندرونی ادویات

عثمان میموریل میں تعینات میڈیکل ٹیم بہترین علاج کے ساتھ اپنے شفقت آمیز رویے سے مریض کوخوشگوار حیر ت سے دوچار کردیتی ہے اور کسی بھی مرحلے پر مریض کو اجنبیت کا شکار نہیں ہونے دیتی، اپنائیت کا یہ رویہ مریض کے رو بصحت ہونے میں مددگار ثابت ہوتا ہے یہی وجہ ہے کہ یہاں سے صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد نہایت حوصلہ افزا رہی ہے۔ مندرجہ ذیل بیماریوں اورعوارض کے علاج اور بچاو کے لئے ہم اپنی خدمات پیش کرتے ہیں:

  • صحت کی بنیادی نگہداشت
  • بیماری سے بچاو
  • بیماری کی جانچ
  • متعدی امراض
  • شدید مرض کے لئے انتظام
  • ہائی بلڈ پریشر اور کولسٹرول کی خرابی
  • ذیابیطس، تھائی رائڈ کے مسائل
  • پٹیوٹری اور ایڈورینل عوارض
  • میٹابولک سنڈروم اور عارضے جیسے اینڈو کرینولوجیکل عوارض
  • آسٹیو پوروسس
  • سانس لینے میں دشواری
  • گردوں اور اعصابی مسائل
  • یورولوجیکل
  • ریمیٹولوجی کے مسائل
  • جیریاتیات

عثمان میموریل ہسپتال مریضوں کی بہترین نگہداشت کو یقینی بنانے کے لئے انٹرنسٹ پیش کرتا ہے۔ ہمارے انٹر نسٹ، ایمرجنسی روم سے لے آئی پی ڈی تک مریض کو خصوصی نگہداشت فراہم کرتے ہیں۔ ہمارے پاس آؤٹ پیشنٹ ڈپارٹمنٹ (او پی ڈی)، ای آر، آئی پی ڈی اور انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) کا جدید ترین سیٹ اپ ہے، جو مریضوں کو صحت کی بہترین دیکھ بھال فراہم کرتا ہے۔