سنگِ میل

سنگِ میل

2 مارچ ، 2020
UMH میں تمام محکموں کے مختلف مقاصد ہوتے ہیں، تاہم وہ سب تنظیمی اہداف کے حصول، اور UMH کے اصولوں پر کاربند رہنے اور اپنی کاوشوں کے سنگِ میل کو عبور کرنے کیلئے انتھک محنت کرتے ہیں۔

توجيہ

توجيہ

27 فروری ، 2020
تکافل پاکستان نے آگاہی اجلاس منعقد کیا ، جس میں اس بات کی وضاحت کی گئی کہ UMH کے ملازمین تکافل پاکستان کی انشورنس پالیسی کیسے حاصل کرسکتے ہیں۔

ریسسی ٹیشن

ریسسی ٹیشن

30 جنوری ، 2020
ڈاکٹر عبد الغنی کے ہمراہ ڈاکٹر سمرہ بیگ اور ڈاکٹر عبد الرشید نے نومولود اطفال کی ریسسی ٹیشن کے عمل سے متعلق سی ایم ای کا اجلاس کی صدارت کی جس میں ایک ڈمی بچے پر عملی طور پر ریسسی ٹیشن کا عمل بیان کیا۔

تحریک

تحریک

28 جنوری ، 2020
ایک معروف کوچ اور ٹرینر سلیمان احمر UMH میں مدعو تھے، تاکہ وہ عملہ کو انسانی وسائل اور ان کے کریئر کی تعمیر سے متعلق ترغیب دیں۔